ETV Bharat / bharat

جی ایس ٹی کی وصولی میں اضافہ - جی ایس ٹی کی وصولی میں اضافہ

مجموعی جی ایس ٹی میں 24246 کروڑ روپے اور سیس میں 797 کروڑ روپے درآمدات سے وصول ہوئے ہیں ۔

جی ایس ٹی کی وصولی میں اضافہ
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:13 PM IST

جی ایس ٹی کی وصولی جولائی سنہ 2019 میں 5.80 فیصد بڑھ کر 10،2083 کروڑ روپے ہوگئی۔ گذشتہ برس جولائی میں یہ رقم 96483 کروڑ تھی۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ جولائی میں وصول کیے گئے جی ایس ٹی میں مرکزی جی ایس ٹی کی وصولی 17912 کروڑ روپے ، ریاستی جی ایس ٹی کی وصولی 25008 کروڑ روپے ، مجموعی جی ایس ٹی کی وصولی 50612 کروڑ روپے اور سیس کی وصولی 8551 کروڑ روپے رہی۔

مجموعی جی ایس ٹی میں 24246 کروڑ روپے اور سیس میں 797 کروڑ روپے درآمدات سے وصول ہوئے ہیں ۔

جون کے مہینے کے لیے 31 جولائی تک 745 لاکھ 79 ہزار جی ایس ٹی آر 3 بی فارم بھرے جا چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.