ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد میں ایم آئی ایم میں گروہی تصادم

مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اطلاع کے مطابق سابق گروپ لیڈر ناصر صدیقی اورسابق اورنگ آباد ضلع صدر اجو ناءیکواڑی کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

author img

By

Published : May 14, 2020, 11:40 PM IST

مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اطلاع کے مطابق سابق گروپ لیڈر ناصر صدیقی اورسابق اورنگ آباد ضلع صدر اجو ناءیکواڑی کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

اورنگ آباد میں ایم آئی ایم میں گروہی تصادم

تمام زخمیوں کو ایم جی ایم اور ائیکان اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ تصادم کی وجہ الیکٹریکل کنٹریکٹ کو لے کر پیش آیا تنازعہ بتائی جارہی ہے۔ یہ تصادم اورنگ آباد کے گنیش کالونی میں پیش آیا۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ایم جی ایم اسپتال پہنچ کر زخمیوں سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی اور واقعہ کے تعلق سے معلومات حاصل کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.