ETV Bharat / bharat

دولہا کورونا مثبت، شادی ملتوی - مشرقی گوداوری میں کورونا سے ہلچل

دولہے کو کورنٹائین کیا گیا،اور شادی میں شرکت کرنےوالے تمام لوگ اپنا اپنا کورونا ٹیسٹ کرارہے ہیں۔

دولہا کورونا مثبت، شادی ملتوی
دولہا کورونا مثبت، شادی ملتوی
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 7:43 PM IST

آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری میں دولہے کے کورونا مثبت پائے جائے جانے کے بعد شادی ملتوی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع مشرقی گوداری کے کتہ پیٹ میں جمعے کو شادی ہونی تھی، مگر دولہے کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد شادی کو ملتوی کردیا گیا۔ بتایا گیا کہ بخار میں مبتلا ہونے کے بعد دولہے نے کورونا ٹیسٹ کروایا،تاہم اس کی رپورٹ آنے سے قبل ہی مہورت پر شادی کرنے کے لیے دولہا تیار ہوگیا،مگرآج اس کے فون پر کورونا مثبت ہونے کا مسیج موصول ہوا۔ جس کے بعد شادی کے گھر میں ہلچل مچ گئی۔ دولہے کو کورنٹائین کیا گیا ،اور شادی میں شرکت کرنےوالے تمام لوگ اپنا اپنا کورونا ٹیسٹ کرارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: پانچ پولیس اہلکارکورونا مثبت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.