ETV Bharat / bharat

سونے کے ذخائر میں بڑی گراوٹ کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

author img

By

Published : Aug 21, 2020, 11:00 PM IST

سونے کے ذخائر میں دو ارب ڈالر سے زیادہ کی گراوٹ سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 اگست کو ختم ہوئے ہفتہ میں 2.94ارب ڈالر کم ہوکر 535.25ارب ڈالر رہ گئے۔

سونے کے ذخائر میں بڑی گراوٹ کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
سونے کے ذخائر میں بڑی گراوٹ کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

سونے کے ذخائر میں دو ارب ڈالر سے زیادہ کی گراوٹ سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 اگست کو ختم ہوئے ہفتہ میں 2.94ارب ڈالر کم ہوکر 535.25ارب ڈالر رہ گئے۔

مسلسل سات ہفتوں تک اضافہ کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی ہے۔ اس سے پہلے 7 اگست کو ختم ہوئے ہفتہ میں یہ 538.19ارب ڈالر کے ریکارڈ سطح پر رہا تھا۔

ریزرو بینک کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 14اگست کو ہفتہ کے دوران سونے کے ذخائر 2.19ارب ڈالر کم ہوکر 37.60ارب ڈالر رہ گئے۔بین الاقوامی مارکٹ میں پیلی دھات کی قیمت میں بڑی گراوٹ کی وجہ سے ملک کے سونے کے ذخائر کی قیمت میں یہ کمی آئی ہے۔

زیر جائزہ ہفتہ میں غیرملکی کرنسی کے اثاثے 74.3کروڑ ڈالر کم ہوکر 491.55 ڈالر پر آگئے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ریزروفنڈ چالیس لاکھ ڈاکر کی کمی کے ساتھ 4.63ارب ڈالر اور اسپیشل ڈرائنگ رائٹس 20لاکھ ڈالر کم ہوکر 1.48ار ب ڈالر پر رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.