ETV Bharat / bharat

ایک ملک، ایک راشن کارڈ کا فیصلہ

فوڈ اینڈ سِول سپلائی و صارفین کے امور کی وزارت نے عام آدمی کی سہولیت کے لیے ایک ملک، ایک راشن کارڈکا فیصلہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 27, 2019, 8:59 PM IST

ایک ملک، ایک راشن کارڈ کا فیصلہ

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کی صدارت میں آج ریاستوں کے ٖغذا کے سکریٹریوں، فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی)، سینٹرل ویئرہاؤسنگ کارپوریشن (سی ڈبلیو سی) اور اسٹیٹ ویئرہاؤسنگ کارپوریشن (ایس ڈبلیو سی) کے افسران کی ہونے والی میٹنگ میں ایک ملک ایک راشن کارڈ کے ہدف کوپورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کا فیصلہ کیا گیا۔

اس سہولیت سے ملک کے کسی بھی حصے میں پبلک ڈسٹریبیوشن سسٹم کی دکان سے اناج حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہ پروگرام آندھرا پردیش، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرلا، مہاراشٹر، راجستھان، تلنگانہ اور تریپورہ میں نافذ ہے۔

میٹنگ میں فوڈ سیفٹی قانون کو کامیابی کے ساتھ نافذ کرنے، کمپیوٹرائزیشن، شفاف، ایف سی آئی، سی ڈبلیو سی اور ایس ڈبلیو سی کو آن لائن سسٹم(ڈی او ایس)کے ساتھ جوڑنے پر غوروخوض کیا گیا۔

مسٹرپاسوان نے کہا کہ انڈین فوڈ سسٹم کے تمام سینٹروں اور سینٹرل اسٹوریج کارپوریشن کے 144 اسٹوریج میں آن لائن سسٹم (ڈی او ایس) نافذ کیا جا چکا ہے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.