ETV Bharat / bharat

چھوٹی فرموں کو مستحکم بنانے کے لیے مدد کی نئی پالیسیاں

اقتصادی جائزے میں ایم ایس ایم ای ( وزارت برائے مائکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز) کو زیادہ منافع بخش بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پیداواریت بڑھانے کے قابل بنانے پر توجہ مرکوز کیا گیا ہے۔

چھوٹی فرموں کو مستحکم بنانے کے لیے مدد کی نئی پالیسیاں
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 8:17 PM IST

جس کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

چھوٹی فرمیں (100 سے کم کارکنوں والی فرمیں) جودس برس سے زائد پرانی ہونے کے باوجود عدد کے اعتبار سے مینوفیکچرنگ میں تمام منظم فرمو ں کا پانچ فیصد سے زائد ہیں۔

چھوٹی فرموں کا روزگار میں حصہ صرف 14 فیصد اور پیداواریت میں محض 8 فیصد ہے۔

بڑی فرمیں (جہاں 100 سے زائد ملازمین ہیں) جن کی تعداد تقریباً پندرہ فیصد ہونے کے باوجود ان کاحصہ روزگار میں 75 فیصد اور پیداواریت میں تقریباً 90 فیصد ہے۔

ایم ایس ایم ای کو پابندیوں سے آزادکرنا اور ذیل کے راستوں سے انہیں ترقی کے قابل بنانا۔

دس سال سے کم مدت والی فرمیں جہاں ترغیبات کی بنیاد پر ہر طرح کی مدد دینا ضروری ہے۔

روزگار کے نمایاں مواقع پیدا کرنے کیلئے لیبر قوانین کی پابندیوں کو ختم کرنا، شامل ہے۔

لچک دار شعبوں میں روزگار کے زیادہ مواقع والی نئی کمپنیوں کو براہ راست کردینے کیلئے ترجیحی شعبے میں قرض (پی ایس ایل ) دینا شامل ہے۔

جائزے میں سروس سیکٹروں جیسے سیاحت پر بھی توجہ مرکوز کی گئی ہے کیوں کہ یہ دوسرے شعبوں جیسے ہوٹل اور کیٹرنگ، ٹرانسپورٹ، ریئل اسٹیٹ ، تفریح وغیرہ شعبوں پر اثرانداز ہوتے ہیں کیوں کہ یہ روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.