ETV Bharat / bharat

کیرل: گورنرنےعید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی - عارف محمد خان

گورنر نے اپنے پیغام میں کہا ’عیدالاضحی کی خوشی کے موقع پر کیرالہ اور دنیا بھر کے دیگر کیرالہ والوں کو میری طرف سے نیک خواہشات ‘۔

کیرل:گورنرنےعید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 8:17 PM IST

کیرل کے گورنر عارف محمد خاں نے عیدالاضحی کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار ہمیں کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں، محبت، ہمدردی اور باہمی تعاون کے ذریعہ متحد رہنے کی تحریک دیتا ہے۔

گورنر نے اپنے پیغام میں کہا ’عیدالاضحی کی خوشی کے موقع پر کیرالہ اور دنیا بھر کے دیگر کیرالہ والوں کو میری طرف سے نیک خواہشات ‘۔

خان نے کہا کہ عید الاضحیٰ کا تہوار ہمیں اپنی زندگی اور کورونا کے خلاف ہماری لڑائی میں محبت، ہمدردی اور باہمی تعاون کے ذریعہ متحد رہنے کی تحریک دیتا ہے۔

عارف محمد خان کیرل کے گورنر کے طور پر متنازعہ رہے، انھوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیرل اسمبلی میں منظور کردہ قرارداد کی مخالفت کی۔

یہ بھی پڑھیں:وویکانند ریڈی قتل معاملےمیں پوچھ گچھ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.