ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن کے اگلے مرحلے کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری - نئی گائیڈ لائنز

کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کے اختتام پر مرکزی حکومت کی جانب سے نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہے۔

لاک ڈاؤن
لاک ڈاؤن
author img

By

Published : May 30, 2020, 7:12 PM IST

Updated : May 30, 2020, 9:00 PM IST

نئی گائیڈ لائنز کے مطابق ملک کی تمام سرگرمیوں کو آئندہ ایک ماہ کے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تا ہم کنٹینمنٹ زون میں لاک ڈاون جاری رہے گا۔

نئی گائیڈ لائنز کے مطابق تمام مذہبی مقامات، ہوٹلز، ریستوراں، شاپنگ مالز کو آٹھ جون سے جبکہ تعلیمی اداروں کو ریاستی حکومت سے مشورے کے بعد ماہ جولائی میں کھولا جائے گا۔

وہیں بین الاقوامی فضائی پروازیں، میٹرو خدمات، جم، سینیما ہالز، سوئیمنگ پولز اور سیاحتی مقامات کو حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کھولنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

اس کے علاوہ رات کے نو بجے سے صبح پانچ بجے تک کسی بھی فرد کے لیے اکیلے گھومنے یا باہر نکلے پر پابندی بدستور جاری رہے گی۔ تا ہم ضروری سرگرمیوں کے لیے رعایت دی جائے گی۔

Last Updated : May 30, 2020, 9:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.