ETV Bharat / bharat

کووڈ-19 کے مریضوں کو روبوٹ کی مدد حاصل - کوویڈ 19 روبوٹ

ریاست تمل ناڈو کے شہر تریچی میں ایک نجی سافٹ ویئر کمپنی نے  تریچی کے سرکاری اسپتال میں روبوٹ کے استعمال کی تجویز پیش کی ہے، تاکہ کووڈ-19 کے مریضوں کو خوراک اور ادویات فراہم کرکے ان کی مدد کی جاسکے۔

کوویڈ 19 کے مریضوں کو روبوٹ کی مدد حاصل
کوویڈ 19 کے مریضوں کو روبوٹ کی مدد حاصل
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 1:01 PM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ مریضوں کی مستقل نگرانی کر رہے ہیں ڈاکٹروں اور نرسوں میں وبائی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔

اس لیے نیو پروپیلیر ٹیکنالوجی نامی ایک نجی سافٹ وئیر کمپنی نے میڈیکل اسٹاف میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور ان کی حفاظت کے لیے ایک روبوٹ تیار کیا ہے اور ان روبوٹ کو ٹریچی سرکاری اسپتال میں استعمال میں لانے کی پیش کش کی ہے۔

ان روبوٹ کو آواز کی مدد سے چلایا جاسکتا ہے اور یہ کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کو کھانا اور دوائی فراہم کریں گے۔سیف نامی روبوٹ کو مریضوں تک دوائی پہنچانے کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔
فی الحال ، نجی کمپنی نے 9 زیف روبوٹ اور ایک زیف میڈیکس کی پیش کش کی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.