ETV Bharat / bharat

'حکومت نے کشمیری بچوں کو اسکول سے دور کیا' - پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ پیغام میں کہا

کانگریس کی جنرل سکریٹری نے مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیر میں حکومت نے بچوں کو اسکول سے دور کیا ہے۔

حکومت نے کشمیری بچوں کو اسکول سے دور کیا
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 5:48 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو ہٹائے جانے کے فیصلے سے پیدا ہونے والی صورتحال کا سب سے خراب اثر بچوں پر پڑا ہے جن کا دو مہینے سے اسکول جانا بند ہے۔

حکومت نے کشمیری بچوں کو اسکول سے دور کیا
حکومت نے کشمیری بچوں کو اسکول سے دور کیا

پرینکا نے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ 'جموں و کشمیر میں دو ماہ سے زائد کی بندش کا سب سے زیادہ اثر وہاں کے معصوم بچوں پر پڑا ہے، کیا آپ نے کبھی ایسی حکومت دیکھی ہے جو ترقی کی بات کررہی ہو لیکن بچوں کو اسکول سے دور کردے، بی جے پی حکومت نے کشمیر کی آنے والی نسل کو کیا پیغام دیا ہے'؟

انہوں نے مزید ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں ایک معصوم گھر کی کھڑکی سے باہر جھانک رہا ہے، اس کے ساتھ ہی ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ کشمیر میں بچے اسکلز سے دور اور دوستوں سے الگ تھلگ ہوگئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.