ETV Bharat / bharat

''کسان خودکشی کے صحیح اعداد و شمار بتانے سے ڈرتی ہے حکومت'' - کسان خودکشی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان خودکشی کے معاملے میں حکومت کوسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اتوار کو کہا کہ وہ کسانوں کی طرف سے کی جانے والی خودکشی کے معاملات سے وہ ڈرتی ہے اس لئے صحیح عداد و شمار چھپا رہی ہے۔

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 5:26 PM IST

پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کیا،''بی جے پی حکومت کے لوگ سچ سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟ بی جے پی حکومت میں کسان مسلسل خود کشی کر رہے ہیں، لیکن بی جے پی حکومت نے کسانوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے کسان خودکشی کی رپورٹ سے چھیڑ چھاڑ کرنا اور اسے دبا کر رکھنا زیادہ صحیح سمجھا۔''

اس کے ساتھ ہی انہوں نے کسان خودکشی کے تعلق سے شائع ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کسان خودکشی کے کیس بتانے سے زیادہ چھپا رہا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.