ETV Bharat / bharat

زخمی صحافی کی حالت خطرے سے باہر - آپریشن

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ایک صحافی پر دو بدمعاشوں نے گذشتہ دنوں اندھا دھند فائرنگ کرکے شدید طورپر زخمی کردیا تھا جس کے بعد صحافی برادری میں زبردست غصہ ہے۔

صحافی پر بدمعاشوں کا حملہ
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 12:34 PM IST

Updated : Jul 30, 2019, 5:02 PM IST

دربھنگہ میں دو بدمعاشوں نے ایک صحافی پر گولیاں چلائی، جس کے بعد انھیں ہسپتال لے جایا گیا ، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اب خطرے سے باہر ہیں۔

صحافی پر بدمعاشوں کا حملہ

اتوار کی دیر رات ضلع مدھوبنی کے پنڈول تحصیل کے ایک روزنامہ اخبار کے صحافی پردیپ منڈل، جب سرسو پاہی بازار سے اپنے گھر لوٹ رہے تھے، اسی دوران رام جانکی مندر کے پاس بائک سوار دو بدمعاشوں نے سامنے سے ان پر گولیاں چلائی اور فرار ہو گئے۔

حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے ان کے رشتے داروں کی مدد سے پردیپ منڈل کو دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال میں داخل کرایا تھا۔

ڈاکٹروں کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے بعد خراب حصے کو نکال دیا ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق پردیپ اب خطرے سے باہر ہیں۔گولی پردیپ کے پیٹ میں لگی تھی-

اس موقع پر ہسپتال میں موجود صحافی پردیپ منڈل کے رشتہ دار سنتوش کمار نے اس حادثے کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ روز کی طرح اپنی صحافت کے فرائض انجام دے کر گھر لوٹ رہے تھے، اسے کیا پتہ کہ کوئی اس پر حملہ کرے گا، بلکل سامنے سے حملہ کیا گیا-

سنتوش کمار نے مزید کہا کہ' جس مافیا کے خلاف پردیپ نے خبر لکھی ہوگی ممکن ہے کہ انہوں نے ہی حملہ کیا ہوگا۔حکومت فوری طور اس حملے کا نوٹس لیں اور حملہ اواروں کے خلاف جلد از جلد سخت کارووائی کرے۔

اس واقعے کے بعد صحافی کے رشتے داروں اور دیگر صحافیوں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

Intro:دربھنگہ -- بدمعاش مافیا کی گولیوں سے زخمی صحافی پردیپ منڈل کا آپریشن کامیاب اب خترے سے باہر -دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں ہیں زیر علاج -

گزشتہ اتوار کی دیر رات مدھوبنی ضلع کے پنڈول تحصیل کے ایک روزنامہ اخبار کے صحافی پردیپ منڈل جب سرسو پاہی بازار سے اپنے گھر لوٹ رہے تھے تبھی اسی درمیان اس کے گھر کے قریب رام جانکی مندر کے کے پاس بائک پڑ سوار دو بدمعاش نے سامنے سے ان پر گولیاں چلائی اور فرار ہو گئے اس حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے ان کے رشتے دار کی مدد سے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال لائے جہاں صحافی پردیپ منڈل کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم نے کامیاب آپریشن بھی کیا اور گولی لگے ہوئے جگہ کے خراب پارٹ کو نکال دیا ہے ڈاکٹر کے مطابق پردیپ اب خترے سے باہر ہیں -گولی پردیپ کے پیٹ میں لگی تھی- اس موقع پر اسپتال میں موجود صحافی پردیپ منڈل کے رشتے دار سنتوش کمار نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ روز کی طرح اپنی صحافت کی ڈیوٹی انجام دے کر گھر لوٹ رہے تھے اسے کیا پتہ کہ کوئی اس پر حملہ کرے گا بلکل سامنے سے حملہ کیا گیا -ہو سکتا ہے کہ جس مافیا کے خلاف خبر لکھی ہوگی وہی لوگوں نے حملہ کیا ہو ،حکومت کو فوری طور پر اس حملے میں نوٹس لینی چاہیے نہیں تو حکومت کے ذریعہ دئے گئے تحفظ کے دعوے بے معنی سابت ہوں گے ---اس واقعے کے بعد صحافی کے رشتے دار اور دوسرے صحافیوں میں بھی ناراض گی سننے کو مل رہی ہے ---

بائٹ --سنتوش کمار --رشتہ دار -Body:نہیں Conclusion:نہیں
Last Updated : Jul 30, 2019, 5:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.