تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں 25000 کی انعامی رقم کا بدمعاش پولیس کی گرفت میں آگیا ہے جبکہ اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر اس کا دوسرا ساتھ فرار ہو گیا۔
گرفتار شدہ بدمعاش کا نام روہت ہے اور وہ کئی مجرمانہ سر گرمیوں میں ملوث ہے تھا اور کافی دنوں سے مطلوب تھا۔
پولیس نے اسے گھیر لیا تھا لیکن اس نے فائرنگ شروع کر دی لیکن پولیس کی جوابی فائرنگ میں زخمی ہو گیا، پولیس نے اسے قریبی ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔