ETV Bharat / bharat

طلبا وطالبات کو اعزاز سے نوازا گیا

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہرمیں انجمن ترقی ہند کی جانب سے جلسہ تفویض گولڈ میڈل و تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 4, 2019, 1:04 PM IST

ایس ایس ایل سی اور پی یوسی امتحانات میں ضلع سطح پر بالترتیب اول دوم سوم آںے والے طلبا وطالبات کو گولڈ میڈل اور انعامات سے نوازا گیا۔

اس موقع پر رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے کہا کہ کامیاب طلبا وطالبات کو انعامات سے نوازے جانے کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ شاخ کی جانب سے اس طرح کی تقریبات کا اہتمام کرنے کا مقصد طلبا میں اردو زبان و ادب کے تئیں دلچسپی پیدا کرنا ہے۔

واضح رہے کہ سنۂ 2018 میں ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے امتحانات کا انعقاد ہوا تھا، جس میں اردو کے طلبا نے امتیازی مقام حاصل کیا تھا۔

Intro:انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کے جانب سے طلبہ کو گولڈ میڈل وتقسیم انعامات

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کے جانب سے یس یس یل سی و پی یوسی امتحان مارچ 2018 میں امتیاز ی کامیابی حاصل کرنے والے طلبا وطالبات ضلع سطح پر اول، دوم، سوم اور شہر گلبرگہ کی سطح پر زبان اول اردو میں زیادہ نشانات حاصل کرنے والے طلبا وطالبات کوجلسہ تقویض اردوگولڈ میڈل وتقسیم انعامات سےیہاں کے خواجہ بندہ نواز ایوان اردوانجمن کا مپلکس میں منعقد کیا گیا... اس موقعہ پر اجلاس یم یل اے کنیز فاطمہ فاطمہ نے کہا.. نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا جانے پر طلبا میں اور بھی حوصلہ آرائی پیدا ہو تی ہے. آج شہر میں انجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ نے خاص کر اردو طلبا کو اس طرح کا اجلاس منعقد کر کے انعامات سے نواز کر اردو طلبا میں اردو زبان کی محبت پیدا کر نے کوشش کی ہے.... 1...بائٹ... یم یل سی اقبال احمد سرڈگی. 2...بائٹ.... یم یل. اے محترمہ کنیز فاطمہ... 3..بائٹ.. انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ کے صدر امجد جاوید... 5...... بائٹ.... .انعامات حاصل کرنے والے طالب علم... ای ٹی وی بھارت کے لئے عبدالرشید اکی کی رپورٹ....

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.