ETV Bharat / bharat

عیدالضحی کی آمد آمد، جانوروں کی خریدوفروخت میں اضافہ

عید الضحیٰ جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہے، ویسے ہی اجمیر کی بکرا منڈی میں بھی جانوروں کی خرید وفروخت بڑھنے لگی ہے، منڈی میں جانوروں کی بہترین نسل دیکھی جارہی ہے، خاص کر پنجابی، بربری اور ترکی کے جانور توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، منڈی میں دس ہزار سے ایک لاکھ پچاس ہزار تک کا جانور خریدوفروخت کے لیے بازار میں موجود ہے۔

عیدالضحی کی آمد آمد،جانوروں کی خریدفروخت شروع
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 2:39 PM IST

لمبے قد اور بڑے کان والے بکرے اور ترکی دنبے عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، اجمیر شریف بکرا منڈی میں قربانی کے جانوروں کے خریدار یوپی، مدھیہ پردیش، گجرات سے اجمیر آرہے ہیں، فی الحال ملک کے کئی علاقوں میں بارش کی وجہ سے تاجروں کو معقول دام ملنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔
یوپی سے بھی جانوروں کے تاجروں نے اجمیر میں ہی قیام کیا ہوا ہے حالانکہ تاجر تو منڈی کو ہلکا بتا رہے ہیں مگر خریدار خود منڈی پہنچ کر جانوروں کے آسمان چھوتے دام سن کر مایوس ہو رہے ہیں۔ تاجروں کا ماننا ہے کہ ان کے جانور خوبصورت ہیں، اس لیے دام بھی اسی کے مطابق ہے۔

عیدالضحی کی آمد آمد،جانوروں کی خریدفروخت شروع

قربانی کے لیے صحت مند اور خوبصورت جانور خریدنا اب کچھ مہنگا نظر آتا ہے۔ منڈی میں جانوروں کے دام، دس ہزار سے شروع ہوکر ایک لاکھ پچاس ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔ خاص بات یہ ہیکہ خریدار رقم نہیں بلکہ جانوروں کی نسل اور خوبصورتی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور بغیر کسی عیب کا جانور احتیاطاً سمجھداری سے خرید رہے ہیں۔

Intro:عید الحضیٰ جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہے ویسے ہی اجمیر کی بکرا منڈی میں بھی جانوروں کی خرید وفروخت میں رونق بڑھنے لگی ہے, منڈی میں جانوروں کی بہترین نسل دیکھی جارہی ہے تو خاص کر پنجابی اور بھر بری اور ترکی جانور بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں, منڈی میں دس ہزار سے ایک لاکھ پچاس ہزار تک کا جانور خرید و فروخت کے لئے آیا ہوا ہے, Body:
قد میں لمبائی اور بڑے بڑے کان والے بکرے اور دوسری جانب توجہ کا مرکز بنے ترکی دنبے, یہ نظارہ ہے اجمیر شریف بکرا منڈی کا, جہاں مختلف قسم کی نسلوں کے جانور خرید و فروخت کے لیے منڈی پہنچے ہوئے ہیں, قربانی کے لیے ان مختلف جانوروں کے خریدار یوپی, مدھیہ پردیس, گجرات سے اجمیر پہنچے ہیں, فلحال ملک کے کئی علاقوں میں بارش کی وجہ سے تاجروں کو معقول دام ملنا بھی مشکل ہو رہا ہے,

بیان, راجو کوریشی, تعزیر

یوپی سے بھی جانوروں کے تعزیروں نے اجمیر میں ہی قیام کر رکھا ہے, حالانکہ تعزیر تو منڈی کو حلقہ بتا رہے ہیں مگر جب خریدار خود پہنچ کر جانوروں کی آسمان چھوتے ہوئے دام سن کر ہی مایوس ہو رہے ہیں, تعزیروں کا ماننا ہے کہ ان کے جانور خوبصورت ہیں اس لئے دام بھی اسی طرح ہیں,

بیان, حاجی عطا محمد, تعزیر

اللہ کی راہ میں قربانی کیلئے صحت مند اور خوبصورت جانور خریدنا اب کچھ مہنگا نظر آتا ہے منڈی میں جانوروں کے دام دس ہزار سے شروع ہوکر ایک لاکھ پچاس ہزار تک پہنچ گئے ہیں, خاص بات یہ ہیں کی خریدار رقم کی طرف نہیں بلکہ جانوروں کی نسل اور خوبصورتی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور بغیر کسی عیب کا جانور احتیاطن سمجھداری سے خرید رہے ہیں,

بیان, محمد یونس, عقیدت مندConclusion:منڈی میں بہترین نسل کے جانور بھی نمائش سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں, عید الاضحیٰ سے قبل منڈی میں بھاری تیزی دیکھی جا سکتی ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ وقت سے کبل ہی جانور کی خرید فروخت کر رہے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.