ETV Bharat / bharat

'جی او 38 پر حکومت موقف واضح کرے'

آندھراپردیش ہائی کورٹ نے کسانوں کے قرض معافی سے متعلق مارچ 2019 میں جاری کیے گئے جی او 38 پر اپنا موقف پیش کرنے حکومت کو ہدایت دی۔

high court
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 9:56 AM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:48 PM IST

آندھراپردیش کانگریس کسان سیل کے چیرمین جے گروناتھ راو نے اس سلسلہ میں عدالت میں عرضی دیکر کہا کہ 50 ہزار سے ایک لاکھ 50 ہزار کا قرض رکھنے والے کسانوں کو پانچ کے منجملہ تین اقساط ہی موصول ہوئی ہیں،اس سلسلہ میں انھوں نے باقی دو قسطوں کو ادا کرنے عدالت سے درخواست کی۔
اس معاملہ میں عدالت نے موجودہ حکومت سےسوال کیا کہ آیا وہ پچھلی سرکار کے وقت میں جاری ہوئے جی او38 پر عمل کررہے ہیں یا نہیں۔
عدالت نے اس معاملہ پر جواب دینے کے لیے حکومت کو دو ہفتے کا وقت دیا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.