ETV Bharat / bharat

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.70 کروڑ، 6.65 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 1:39 PM IST

متاثرہ افراد کے معاملے میں امریکہ دنیا میں پہلے، برازیل دوسرے اور ہندوستان تیسرے مقام پر ہے۔ وہیں اس وبا کی وجہ سے ہوئی ہلاکتوں کی تعداد کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے مقام پر ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کے لحاظ سے ہندوستان چھٹے مقام پر ہے۔

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریبا 1.70 کروڈ، 6.65 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 1.70 کروڈ کے قریب پہنچ گئی ہے، جبکہ 6.65 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کے معاملے میں امریکہ دنیا میں پہلے، برازیل دوسرے اور ہندوستان تیسرے مقام پر ہے۔ وہیں اس وبا کی وجہ سے ہوئی ہلاکتوں کی تعداد کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے مقام پر ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کے لحاظ سے ہندوستان چھٹے مقام پر ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اور انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 16957763 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ اب تک 665581 افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

عالمی طاقت تصور کئے جانے والے امریکہ میں اب تک 4424806 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 150683 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ برازیل میں اب تک 2552265 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 90134 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہندوستان میں گذشتہ 26 گھنٹوں کے دوران اس وبا کے 52123 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اب متاثرین کی تعداد 1583792 ہوگئی ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 1020582 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ اس وبا کی وجہ سے 34968 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا کےاس وقت ملک میں 528242 ایکٹو کیسز ہیں۔

روس کووڈ ۔19 سے متاثرہ افراد کے معاملے میں چوتھے مقام پر ہے اور یہاں 827509 افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا سے اب تک 13650 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ جنوبی افریقہ میں کورونا وباکا قہر مسلسل بڑھتا جارہا ہے ، جس کی وجہ سے جنوبی افریقہ کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں پانچویں مقام پر ہے ۔ یہاں اب تک 471123 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 7497 ہلاک ہو چکے ہیں۔ وہیں میکسیکو میں کورونا سے اب تک 408449 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 45361 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

پیرو میں بھی حالات بگڑ رہے ہیں۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 395005 ہو گئی ہے اور 18612 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کووڈ 19سے متاثر ہونے کے معاملے میں چلی اب آٹھویں مقام پر ہے۔ اب تک یہاں 351575 افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9278 ہو گئی ۔

انفیکشن کے معاملے میں برطانیہ نویں مقام پر ہے۔ یہاں اب تک 303058 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 446046 ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی خلیجی ملک ایران میں بھی متاثرہ افراد کی تعداد 298090 ہوچکی ہے اور اس وبا سے 16343 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسپین میں کورونا متاثرین کی تعداد 282641 ہے جبکہ 28،441 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ہمسایہ ملک پاکستان میں کورونا سے اب تک 276288 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 5892 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے 272590 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 2816 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک 267385 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9074 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں 246776 افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 351239 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں کورونا کے ریکارڈ 52 ہزار نئے معاملے درج

بنگلہ دیش میں 232194 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ 3035 افراد اس وبا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترکی میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 228924 ہوگئی ہے اور 5659 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 221077 ہو گئی ہے اور 30،226 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی میں 208546 افراد متاثرہوئے ہیں اور 9135 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کورونا وائرس سے بیلجیئم میں 9833، کینیڈا میں 8962، نیدرلینڈ میں 6166، سویڈن میں 5730 ، ایکواڈور میں 5623، انڈونیشیا میں 4975، مصر میں 4728، چین میں 4658، عراق میں 4603، ارجنٹائن میں 3208، بولیویا میں 2808، رومانیہ میں 2269، سوئٹزرلینڈ میں 19789، فلپائن میں 1962، گوئٹے مالا میں 1835، آئرلینڈ میں 1764، پرتگال، پولینڈ 1694، یوکرین میں 1673، پاناما 1374، کرغیزستان 1347 اور افغانستان میں 1271 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.