ETV Bharat / bharat

ای ٹی وی بھارت کی مہم کو واٹر مین کی حمایت حاصل - etv bharat

واٹر مین کے نام سے مقبول راجندر سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کی مہم ' ندیا کنارے-کس کے سہارے' سے جڑنے کی بات کہی ہے۔ ملک میں آبی ذرائع کے تحفظ کے لیے ای ٹی وی بھارت اس مہم کی شروعات کی ہے۔

'ندیا کنارے-کس کے سہارے' کو واٹر مین کی حمایت حاصل
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 12:08 AM IST

Updated : Jul 13, 2019, 8:47 AM IST

ملک بھر میں خاص طور پر ریاتس راجستھان میں پانی کی خشک سالی پر مسلسل جدوجہد کرنے والے، اسی طرح بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنانے والے راجندر سنگھ نے اس مہم کی تعریف کی ہے۔

'ندیا کنارے-کس کے سہارے' کو واٹر مین کی حمایت حاصل

راجندر سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'چھتیس گڑھ کی ندیاں ارپا، کھارونی، اندراوتی اور مہاندی سے ریت نکالے جانے کے عمل کو خطرناک بتایا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے انسان کے جسم میں پھیپھڑا خون کی صفائی کا کام کرتا ہے بالکل اسی طرح ریت ندیوں کو صاف رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

انہوں نے ریاست کی تنظیموں اور عوام سے اس مہم سے جڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم کو ملک گیر سطح پر چلانا چاہیئے کیوں کہ قدرتی ذرائع کی حفاظت نوع انسانی کے فرائض میں شامل ہے۔

Intro:gj_ahd_02_rahul gandhi ahmedabad _pkg_7205053

کانگریس کے صدر کی حیثیت سے اسطعفیٰ دینے کے بعد بھی راہل گاندھی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ دراصل راہل گاندھی آج احمدآباد کی میٹرو پولیٹنٹ کورٹ میں پیش ہونگے ۔ راہل گاندھی پر نوٹ بندی کے دوران کئے گئے بیان پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے اس معاملے میں آج کورٹ میں سماعت ہوگی۔
واضح رہے کہ کہ نوٹ بندی کے دوران راہل گاندھی اور رندیپ سرجے والا احمدآباد ڈسٹری کو آپریٹیو بینک اے ڈی سی پر 745 پر غصے کی کروڑوں روپے کی بلیک منی کو وائٹ کرنے کا الزام لگایا تھا۔
اس معاملے کو لے کر آج راہل گاندھی احمدآباد کی میٹروپولیٹن ت کورٹ میں میں تین بجے تک پیش ہوں گے دراصل اس معاملے کی سنوائی 27مئی کو ہوئی تھی تب راہل گاندھی نے کورٹ سے اپیل کی تھی کہ انہیں تھوڑا اور وقت دیا جائے اس کے بعد کورٹ نے راہل گاندھی کو 12 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔
راہل گاندھی احمدآباد آئیر پورٹ سے سیدھا سرکٹ ہاوس پہنچ کر کانگریس کے لیڈران کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔اور اس کئ بعد راہل گاندھی کا مختلف مقامات پر استقبال کیا جائے گا۔آخر میں راہل گاندھی کورٹ پہنچے گے۔جہاں کانگریس کے لیڈران کا جمگٹا دیکھنے کو مل رہا ہے۔
اس موقع پر تمام مقامات پر پولس نے سخت پولس بندوبست کیا ہے اور ایک بڑی تعداد میں پولس دستہ میٹروپولیٹن کورٹ میں طعنات کردیا گیا ہے۔
راہل گاندھی کے استقبال کے لئے جگہ جگہ بینر و پوسٹر بھی لگائے گئے ہیں اور کانگریس کارکنان بھی راہل کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں ۔

Body:gj_ahd_02_rahul gandhi ahmedabad _pkg_7205053

Conclusion:gj_ahd_02_rahul gandhi ahmedabad _pkg_7205053
Last Updated : Jul 13, 2019, 8:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.