ETV Bharat / bharat

سوگوار اسلامی طبقے کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیں: گٹریس

اقوام متحدہ سربراہ کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے ایک پریس کانفرنس میں مسٹر گٹریس کے حوالے سے بتایا کہ ' انہوں نے مساجد اور تمام عبادتگاہوں کی تقدس کو یاد کیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 1:00 PM IST

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ا نٹونیو گوٹیر یس نے کہا کہ وہ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں قائم دو مساجد میں شدت پسندانہ حملےسے حیران ہیں ۔ان کے ترجمان نے یہ ا طلاع دی۔

سیکریٹری جنرل ترجمان کے مطابق اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے اور عدم برداشت کی سبھی شکلوں اور پر تشدد شدت پسند ی کو ختم کرنے کے لئے عالمی سطح پر ایک ساتھ بہتر کام کرنے کی ضرورت کودوہریا۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے ہلاک شدگان کے اہل خانے، حکومت اور نیوزی لینڈ کے لوگوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ جمعہ کو شدت پسند مسلح افراد نے نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں قائم دو الگ الگ مساجد میں فائرنگ کی جس میں 49 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہو گئے۔

Intro:Body:

danish afroz

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.