ETV Bharat / bharat

بہار: پٹنہ کی عوام کو میٹرو کا تحفہ - نائب مینیجنگ ڈائریکٹر چیتنیہ پرساد

بہارکے دارالحکومت پٹنہ میں میٹروریل کی تعمیر کے لیے پٹنہ میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹیڈ (پی ایم آر سی ایل) اور دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آرسی) کے درمیان آج یہاں قرار ہوا۔

پٹنہ کی عوام کو میٹرو کا تحفہ
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 11:20 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:00 AM IST

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی موجودگی میں آج یہاں پٹنہ میٹروریل منصوبے کے ڈپوزٹ ٹرم پر عمل درآمد کا اقرارنامہ پی ایم آرسی ایل اور ڈی ایم آرسی کے درمیان ہوا۔

اس موقع پر نائب وزیراعلیٰ سُشیل کمار مودی، رہائش اورشہری ترقیات کے وزیر سریش کمار شرما، سابق سکریٹری دیپک کمار، ترقیاتی کمشنر ارون کمار سنگھ، ڈی ایم آر سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر منگو سنگھ، پٹنہ میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹیڈ کے صدر نائب مینیجنگ ڈائریکٹر چیتنیہ پرساد سمیت کئی اعلیٰ افسران موجود تھے۔

پٹنہ کی عوام کو میٹرو کا تحفہ

حکومت بہار کی جانب سے پرنسپل سکریٹری محکمہ شہری ترقیات و رہائش چیتن پرساد اور اور دہلی میٹرو ریل کے منیجنگ ڈائریکٹر منگو سنگھ کے درمیان اس اس اقرار نامے کا تبادلہ ہوا اس اقرار نامے کے بعد پٹنہ میٹرو کے دونوں کاریڈور کے تعمیر کی کاروائی ڈی ایم آر سی شروع کر دے گا۔

اس پروجیکٹ کے تحت 31.39 کیلومیٹر میٹروریل کا منصوبہ ہے جس میں مشرقی و مغربی کاریڈور 16.94 کیلومیٹر اور شمال و جنوب کوریڈور 14.45 کیلو میٹر ہے مشرق مغرب کاریڈور میں تین ایلیویٹڈ اسٹیشن 8 زیرزمین اسٹیشن 1 ایٹ گریڈ اسٹیشن شامل ہے ۔

جبکہ شمال جنوب کاریڈور میں 9 ایلیویٹڈ سٹیشن تین زیرزمین اسٹیشن شامل ہیں اس پروجیکٹ کا کام مختلف مرحلوں میں کیا جائے گا جس کے آخری مرحلے کا کام ستمبر 2024 میں پورا کر لیا جائے گا۔

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے ذریعہ پٹنہ میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کی نگرانی میں ایک پروجیکٹ دفتر قائم کیا جائے گا تاکہ کام متعینہ مدت میں پورا کیا جا سکے۔

Intro:پٹنہ میٹروریل کے آغاز کا راستہ صاف ہوگیا ہے آج وزیر اعلی نتیش کمار کی موجودگی میں پٹنہ میٹرویل کارپوریشن لمیٹڈ اور دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے درمیان اقرار نامے پر دستخط کیا گیا اس اقرار نامے کے بعد پٹنہ میٹرو کے دونوں کوریڈور کی تعمیر کی کاروائی ڈی ایم آر سی شروع کر ے گا

Body:ریاست کی دارالحکومت پٹنہ واقعہ پرانے سیکریٹریٹ کے کانفرنس ہال میں وزیر اعلی نتیش کمار کی موجودگی میں میں پٹنہ میٹروریل کارپوریشن لمیٹیڈ اور دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے درمیان اقرار نامے پر دستخط کیا گیا اس کے ساتھ ہی پٹنہ میٹروریل کی تعمیر کا راستہ صاف ہو گیا

حکومت بہار کی جانب سے پرنسپل سکریٹری محکمہ شہری ترقیات و رہائش چیتن پرساد اور اور دہلی میٹرو ریل کے منیجنگ ڈائریکٹر منگو سنگھ کے درمیان اس اس اقرار نامے کا تبادلہ ہوا اس اقرار نامے کے بعد پٹنہ میٹرو کے دونوں کاریڈور کے تعمیر کی کاروائی ڈی ایم آر سی شروع کر دے گا

اس پروجیکٹ کے تحت 31.39 کیلومیٹر میٹروریل کا منصوبہ ہے جس میں مشرقی و مغربی کاریڈور 16.94 کیلومیٹر اور شمال و جنوب کوریڈور 14.45 کیلو میٹر ہے مشرق مغرب کوریڈور میں تین ایلیویٹڈ اسٹیشن 8 زیرزمین اسٹیشن 1 ایٹ گریڈ اسٹیشن شامل ہے جبکہ شمال جنوب کوریڈور میں 9 ایلیویٹڈ سٹیشن تین زیرزمین اسٹیشن شامل ہیں اس پروجیکٹ کا کام مختلف مرحلوں میں کیا جائے گا جس کے آخری مرحلے کا کام ستمبر 2024 میں پورا کر لیا جائے گا

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے ذریعہ پٹنہ میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کی نگرانی میں ایک پروجیکٹ دفتر قائم کیا جائے گا تاکہ کام متعینہ مدت میں پورا کیا جا سکے

Conclusion:نوٹ
اس خبر سےمتعلق تصویر اور ویزول واٹس اپ سے لے لیں
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.