ETV Bharat / bharat

کیا گوتم گمبھیر کو نظر نہیں آئے ایک بستر پر چار مریض؟

سابق بھارتی کرکٹر ورکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقعے پر مریضون کی عیادت کی جس کے بعد انہیں ٹرول کیا جارہا ہے۔

کیا گوتم گمبھیر کو نظر نہیں آئے ایک بستر پر چار مریض؟
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 5:15 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:39 AM IST

در اصل 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش تھی، اس موقعے پر ملک بھر میں بی جے پی کارکنان نے وزیر اعظم کی یوم پیدائش کو خوب دھوم دھام سے منایا، اسی طرح رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے بھی وزیر اعظم مودی کی یوم پیدائش کو منانے کے لیے لال بہادر شاستری ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے مریضون کی عیادت کی اور ڈاکٹروں سے سہولیات کے بارے میں معلومات لی۔

مکمل ویڈیو دیکھیں۔۔

اس دوران کئی حیران کرنے والی تصویریں سامنے آئیں، جس میں رکن پارلیمان گوتم گمبھیر پھل تقسیم کرتے ہوئے دیکھے گئے، جہاں ایک ہی بستر پر دو خواتین اور دو نوزائیدہ بچے بھی لیٹے ہوئے تھے، اس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد گوتم گمبھیر کو خوب ٹرول کیا جارہا ہے۔

Intro:Body:

sdfgsfh

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.