ETV Bharat / bharat

گوتم بدھ نگر ڈائل 112 رینکنگ میں سر فہرست - اترپردیش حکومت کی ایک اہم اسکیم

ڈائل 112 اترپردیش حکومت کی ایک اہم اسکیم ہے جس کے تحت اترپردیش کے تمام اضلاع میں گوتم بدھ نگر نے ڈائل 112 رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

گوتم بدھ نگر ڈائل 112 رینکنگ میں سر فہرست

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 1:45 PM IST

یوپی 112 پر کمشنریٹ گوتم بدھ نگر میں باقاعدگی سے نگرانی کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں ضلع میں جرائم پر موثر کنٹرول حاصل کیا جارہا ہے۔

گوتم بدھ نگر نے اترپردیش کے تمام اضلاع میں اکتوبر میں یوپی 112 کی اوسط رسپانس ٹائم رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور گوتم بدھ نگر فور وہیلر (4 ڈبلیو) کے رسپانس ٹائم میں پہلی پوزیشن کے قریب ہے۔

اس کے علاوہ ضلع کے16 PRV (پولیس ریسپانس وہیکل )کو بھی PRV آف دی ڈے کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ اس میں مزید بہتری کے لئے مستقل کوششیں کی جارہی ہیں۔ بہتر کام کرنے والی پی آر وی کو بھی نوازا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.