ETV Bharat / bharat

گارگی کالج معاملہ: طالبات کے ساتھ ہراسانی انتظامیہ کی ملی بھگت

دارالحکومت دہلی کے گارگی کالج میں ہفتے کو سالانہ تقریب کے دوران طالبات کے ساتھ چھیڑ چھیڑ کی واردات کے خلاف متعدد طلبا گروپ سامنے آئے ہیں اور اس واقعے کی سخت مذمت کر رہے ہیں۔

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 10:43 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:23 PM IST

گارگی کالج کا واقعہ
گارگی کالج کا واقعہ

ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے الزام عائد کیا کہ سالانہ تقریب 'ریوری' کے تیسرے دن بیرونی کچھ لوگوں نے وہاں کی طالبات کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔

گارگی کالج میں طالبات کے ساتھ بدتمیزی، ویڈیو

ڈی ایس ایف نے مبینہ طور خاتون طلبا کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ چھ فروری کو 'انتظامیہ اور سکیورٹی کی طرف سے دانستہ طور پر لاپرواہی برتی گئی جس کی وجہ سے ایسی صورتحال پیدا ہوگئی جہاں بہت سارے افراد کو کیمپس میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی اور طالبات کو ہراساں کیا گیا'۔

فیڈریشن نے یہ بھی الزام لگایا کہ بیرونی لوگوں نے 'جے شری رام' کے نعرے لگائے اور بھگوا پرچم لہرایا'۔

فیڈریشن نے مزید بتایا کہ ' طالبات کو بار بار شرپسندوں کے ذریعے گھسیٹا گیا حتیٰ کہ انہیں باتھ روم میں بھی بند کردیا گیا، اس کرب کی وجہ سے ایک طالبہ حواس باختہ ہو گئی'۔

طلباء تنظیم نے سکیورٹی گارڈ پر لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ گارڈ کی ذمہ داری ہوتی ہے گیٹ پاس چیک کرنا لیکن وہ وہاں موجود نہیں تھے دانستہ طور پر غائب تھے، ساتھ ہی انتظامیہ کی بے حسی نے باہر کے شرپسندوں کو مزید تقویت دی جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

فیڈریشن کا کہنا تھا کہ 'سکیورٹی گارڈ نے تقریب میں شرکت کے خواہاں ان تمام لڑکوں کے داخلہ پاس کو چیک کرنا تھا اور ان کی تلاشی لینی تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا اور ان شرپسندوں کو اپنی مرضی کے مطابق کرنے کا آزادانہ اختیار دے دیا گیا'۔

Intro:गार्गी कॉलेज/नई दिल्ली गार्गी कॉलेज के कई छात्राओं ने आरोप लगाया है कि 6 फरवरी को उनके एनुअल फंक्शन में बाहरी लोगों ने लड़कियों के साथ छेड़छाड़ की है पूरी घटना 6 फरवरी को शाम 4:00 बजे की बताई जा रही है

Body:बाहरी लड़कों ने की अश्लीलता आपको बता दें कि एक छात्रा ने कई लड़कों पर छेड़छाड़ का आरोप लगाते हुए कहा कि 6 फरवरी को शाम करीब 4:00 बजे मेन गेट खुला हुआ था और लड़कों ने अंदर आना शुरू कर दिया और लड़कियों पर लगातार अश्लील और भद्दे कमेंट कर रहे थे जिसे देखकर सारी लड़कियां हैरान हो गई लड़कियों ने लगाया कॉलेज प्रशासन पर आरोप इसके साथ ही लड़कियों ने कॉलेज प्रशासन पर आरोप लगाते हुए कहा कि यहां पर जो भी लोग आते हैं उनकी आईडी पास चेक किया जाता है जब कॉलेज में एनुअल फंक्शन चल रहा था तो कॉलेज प्रशासन की तरफ से कोई व्यवस्था नहीं की थी बल्कि जब हम लोग पढ़ाई करने आते हैं अभी कॉलेज प्रशासन तमाम नियम लगाता है BYTE- छात्रा, गार्गी कॉलेज

Conclusion:छात्राओं के लिए सुरक्षित नहीं है कॉलेज वही एक और दूसरी छात्रा ने आरोप लगाते हुए कहा कि कॉलेज छात्राओं के लिए सुरक्षित नहीं हैं इसलिए साल भी मेरे कई दोस्तों को इसी कॉलेज में परेशान किया था लेकिन कॉलेज प्रशासन तरफ से कोई भी कार्यवाही नहीं किया गया था और इस साल और भी बुरा हुआ है और कॉलेज कैंपस में 200 से अधिक बाहरी लोग बिना पास कि कॉलेज में घुस गए कोई शिकायत अभी तक नहीं मिली आपको बता दें कि गार्गी कॉलेज की कार्यवाहक प्रिंसिपल प्रोमिला कुमार ने कहा कि अभी तक कोई शिकायत दर्ज नहीं की गई है उन्होंने बताया कि यह कॉलेज परिसर कार्यक्रम के लिए DU के अन्य कॉलेजों में पढ़ने वाले लड़कों के लिए खुला था और हमारे पास कैंपस में पुलिस कमांडो और बाउंसर थे और सभी कर्मचारी ड्यूटी पर थे
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.