ETV Bharat / bharat

نوئیڈا کے سیکٹر 22 چوڑا میں گندگی کا ڈھیر

نوئیڈا کے سیکٹر 22 چوڑا میں گندگی کے ڈھیر سے مقامی باشندوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یہاں آوارہ جانور بھی بے قابو پھرتے ہوئے نظر آتے ہیں، لیکن انتظامیہ کی طرف سے اس پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے۔

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 9:39 PM IST

sdf
sd

اتر پردیش کا نوئیڈا تجارتی مرکز کے طور پر معروف ہے، لیکن یہاں کے سیکٹرز میں گاؤں کے کنارے کوڑا کرکٹ جا بجا نظر آتا ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے کوڑا گھر بنایا گیا ہے، لیکن صفائی عملہ ڈمپنگ سینٹر کے بجائے سڑکوں پر ہی کوڑا پھینک کر چلا جاتا ہے۔

ویڈیو

نوئیڈا کے سیکٹر 22 چوڑا میں گندگی کے ڈھیر سے مقامی باشندوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یہاں آوارہ جانور بھی بے قابو پھرتے ہوئے نظر آتے ہیں، لیکن انتظامیہ کی طرف سے اس پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ صفائی عملہ کچھ بھی سننے کو تیار نہیں ہے،جس کے باعث علاقے میں بدبو پھیلی ہوئی ہے اور پریشانی کی بات یہ ہے کہ کچھ روز کے بعد برسات کا موسم بھی شروع ہونے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.