ETV Bharat / bharat

'اروگیا سیٹو کے ڈیٹا کی رازداری غیر یقینی'

ایلیٹ ایلڈرسن نامی فرانسیسی ہیکر نے دعوی کیا ہے کہ اروگیا سیٹو ایپ میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

author img

By

Published : May 7, 2020, 4:21 PM IST

'اروگیا سیٹو کے ڈیٹا کی رازداری غیر یقینی'
'اروگیا سیٹو کے ڈیٹا کی رازداری غیر یقینی'

فرانسیسی ہیکر نے ایک ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں اس نے دعوی کیا ہے کہ اس کا ٹوئٹ منظر عام پر آنے کے بعد حکومت نے اس مسئلہ کو حل کرنے کی طرف توجہ مرکوز کی ہے۔

ایلیٹ ایلڈرسن نامی فرانسیسی ہیکر نے دعوی کیا ہے کہ اروگیا سیٹو ایپ میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کا خطرہ ہے جس کے بارے میں اس نے کہا ہے کہ حکومت نے اسے مسترد کردیا ہے۔

اس کے بعد الیکٹرانکس اور آئی ٹی وزیر راوی شنکر پرساد کے ساتھ اروگیا سیٹو کی ٹیم نے ایپ میں سیکیورٹی کے مسائل کی موجودگی سے انکار کیا ہے۔

تاہم ہیکر نے دیر سے اس ایپلی کیشن پر تکنیکی رپورٹ لکھنے کے وعدے کے ساتھ ایک ٹویٹ کیا ہے۔

اس نے ٹویٹ کیا 'مجھے نہیں معلوم کہ لوگ اب بھی کیوں پوچھ رہے ہیں کہ آخر مسئلہ کیا ہیں۔ اس کی تفصیلات یہ ہیں:

1) ایپ کے پچھلے ورژن میں سائبر حملہ آور، آئی ٹی اسپیلسٹ یا ماہر ٹکنالوجی ایپ کی کسی بھی انٹرنل فائل کا مواد حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔

2) اس میں یہ بھی معلوم کرسکتے ہیں کون مرض سے متاثر ہے؟ بیمار ہے؟ اور اپنے نزدیکی علاقے میں خود تشخیص کیا ہے یا نہیں؟

3) بنیادی طور پر میں یہ دیکھنے کے قابل ہوں کہ پی ایم او آفس یا بھارتی پارلیمنٹ میں کوئی بیمار ہے یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.