سیرین آبزویٹری فار ہیومن رائٹز کے مطابق داعش کے قبضے میں رہےصوبہ السویداء کے علاقے میں بارودی سرنگ ہٹانے کی کوشش کے دوران ان فوجیوں کی موت ہوگئی۔
واضح رہے کہ شام کی وارمانیٹرنگ کمیٹی نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔
برطانیہ وار مانیٹرنگ گروپ نے بتایا کہ فروری سے اب تک ملک میں بارودی دھماکوں میں 56 خواتین اور 31 بچوں سمیت 120 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ باغیوں کے قبضے والے علاقوں سے شہریوں کی حفاظت کے لیے فوجیوں کی جانب سے بارودی سرنگ ہٹائے جانے کے دوران ان افراد کی موت ہوئی ہے۔