ETV Bharat / bharat

دہلی اسمبلی انتخابات میں چار خواتین نے جیت درج کی

دہلی اسمبلی انتخابات 2020 میں عام آدمی پارٹی کی  چار خواتین نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔

four-female-candidates-win-delhi-assembly
دہلی اسمبلی انتخابات کی چار کامیاب خواتین
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 9:17 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:44 AM IST

عام آدمی پارٹی کو 62 نشستیں ملی ہیں، جن میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔

Atishi Marlena
آتیشی مارلینا

ان کے نام آتشی (کالکا جی )، پرمیلا ٹوکاس (آر کے پورم)، پریتی تومر (تری نگر) اور راج کماری ڈھلن (ہری نگر) ہیں۔

Parmila Tokas
پرمیلا ٹوکاس

آتشی نے کانگریس کی شیوانی چوپڑا اور بی جے پی کے دھرم بیر سنگھ کو شکست دے کر 11 ہزار سے زائد ووٹوں سے کالکا جی حلقہ سے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ عام آدمی پارٹی کی رہنما پرمیلا توکاس، اپنی آر کے پورم اسمبلی سیٹ برقرار رکھی۔

Rajkumari Dhillon
راج کماری ڈھلن

عام آدمی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس نے مجموعی طور پر 24 خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیا تھا جن میں سے چار خواتین نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات جیتنے والی تمام خواتین عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔

preeti tomar
پریتی تومر

تری نگر اسمبلی حلقے سے پریتی تومر نے کامیابی حاصل کی۔ اس سیٹ پر اس سے قبل ان کے شوہر جتیندر تومر نے سنہ 2015 میں کامیابی حاصل کی تھی۔ ان پر متعدد الزامات عائد ہونے کے بعد ان کی جگہ پر عام آدمی پارٹی نے ان کی اہلیہ پریتی تومر کو انتخابات میں اتارا اور انہوں نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.