ETV Bharat / bharat

گجرات:  کانگریس کے اراکین اسمبلی کا استعفیٰ

ریاست گجرات میں ہونے والے راجیہ سبھا کے انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی کو زبردست نقصان ہوا ہے اور اس کے چار اراکین اسمبلی نے ایک ساتھ استعفیٰ دے دیا ہے۔

four Congress MLAs From Gujarat Resign ahead Rajya Sabha Polls
راجیہ سبھا کے انتخابات سے کانگریس کے رکن اسمبلی کا استعفیٰ
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 6:05 PM IST

اسمبلی میں کل استعفی دینے والے اراکین اسمبلی کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

استعفیٰ دینے والے چار کانگریس پارٹی کے چار اراکین اسمبلی میں جے وی کاکڑیاں اور سوما بھائی پٹیل شامل ہو سکتے ہیں کیوںکہ راجیہ سبھا انتخابات سے قبل کانگریس کے یہ دونوں رہنما غائب ہوگئے ہیں اور ان سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے۔

ان کے علاوہ منگل گاوت اور پرمودھن سنگھ جڑیجا بھی کانگریس سے استعفیٰ دینے والوں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ابھی اور بھی چند اراکین پارلیمان کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے سکتے ہیں اور وہ بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کراس ووٹنگ سے بچنے کے لیے کانگریس نے کل رات 14 اراکین پارلیمان کو جے پور بھیج دیا ہے اور اب باقی کے رکن پارلیمان بھی جا سکتے ہیں۔

دراصل گجرات میں 26 مارچ کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے پانچ امیدوار میدان میں ہیں اور بی جے پی چاہیتی ہے کہ ان کے تینوں امیدوار کامیاب ہوں۔

اس لیے کراس ووٹنگ کے امکان بڑھتے جارہے ہیں اور کانگریس کے ایم ایل ایز کا ایک کے بعد ایک استعفی دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.