ETV Bharat / bharat

سابق رکن پارلیمنٹ کانگریس میں شامل

سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمان بال کنورپٹیل نے کانگریس صدر راہل گاندھی اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی موجودگی میں کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 2:17 PM IST

پارٹی میں شمولیت کے وقت اتر پردیش کانگریس کے صدر راج ببر اور مغربی اتر پردیش کانگریس کے انچارج جیوتی رادتیہ سیندھیا بھی موجود تھے۔

بال کنور پٹیل کرمی طبقہ کے ایک بڑے رہنما تسلیم کئے جاتے ہیں۔پٹیل نے 2009 عام انتخابات میں سماج وادی پارٹی سے مرزا پور لوک سبھا سیٹ پر جیت درج کی تھی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

لیکن 2014 کے عام انتخابات میں سماجوادی پارٹی نے پٹیل کو مرزا پور کے بجائے سہارنپور سے امیدوار بنایا تھا لیکن ان کو بی جے پی کے امیدوار سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس بار بال کنور پٹیل کا مقابلہ سماجوادی پارٹی کے امیدوار شیام چرن گپتا سے ہوگا۔ گپتا نے 2014 میں بی جے پی کے ٹکٹ پرپریاگ راج سے جیت حاصل کی تھی۔اس بار شیام چرن گپتا سائیکل کی سواری کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.