ETV Bharat / bharat

سابق رکن پارلیمان کی ضمانت عرضی خارج - bail plea rejected

شہر میں سیور ٹریٹمنٹ پلانٹ بنا رہی کمپنی کے پروجیکٹ منیجر ابھینو سنگھل کی تحریر پر 10 مئی کو لائن بازار تھانے میں دھننجے سنگھ اور اُن کے ساتھی وکرم سنگھ پر رنگداری، دھمکی دینے کا کیس درج کیا گیا تھا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 20, 2020, 6:28 PM IST

اُتر پردیش کے ضلع جونپور کے سابق رکن پارلیمان دھننجے سنگھ کے خلاف کمپنی کے منیجر کو دھمکی دینے اور رنگداری مانگنے کے معاملے میں اے ڈی جے نے سماعت کرتے ہوئے ان کی ضمانت عرضی خارج کردی۔

ویڈیو

شہر میں سیور ٹریٹمنٹ پلانٹ بنا رہی کمپنی کے پروجیکٹ منیجر ابھینو سنگھل کی تحریر پر 10 مئی کو لائن بازار تھانے میں دھننجے سنگھ اور اُن کے ساتھی وکرم سنگھ پر رنگداری، دھمکی دینے کا کیس درج کیا گیا تھا۔

اس کے بعد انہیں اور وکرم سنگھ کو 14دن کی حراستی تحویل میں بھیج دیا گیا تھا۔ فی الحال وہ جونپور جیل میں بند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ مجھے جان بوجھ کر پھنسایا گیا ہے۔ اس کے پیچھے کئی بڑی ہستیوں کا ہاتھ ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.