ETV Bharat / bharat

یہ تو پورے ملک میں آگ لگا دیں گے: مارکنڈے کاٹجو - شہریت ترمیمی بل کے خلاف سخت احتجاج

شہریت ترمیمی بل، لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی منظور ہو گیا۔ایوان نے اس بل کو 105 کے مقابلے 125 ووٹوں سے منظور کرلیا۔

سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو
سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 9:38 AM IST

اس درمیان سابق چیف جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کے خلاف مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مارکنڈے کاٹجو نے ٹوئٹ کرکے کہا،' آسام بھی کشمیر کی طرح جل رہا ہے، ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور یہ جدید ' نیرو' بے خبر ہیں۔ ہنومان جی نے تو صرف لنکا جلائی تھا، لیکن یہ جدید ہنومان جی تو پورے بھارت میں آگ لگا دیں گے۔'

ٹویٹ
ٹویٹ

اس بل کے خلاف آسام، تری پورہ سمیت شمال مشرقی کے کئی علاقوں میں وسیع پیمانے پر احتجاج شروع ہوگیا۔

غور طلب رہے کہ آسام میں 'آل آسام اسٹوڈنٹس یونین' کشک مکتی سنگم سمیتی، نارتھ ایسٹ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن، آسام جاتیابادی یوا ستہ پریشد، گوہاٹی یونیورسٹی، تیج پور یونیورسٹی سمیت مختلف کالجز کی طرف سے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس بل کی وجہ سے آسام کی تہذیب و ثقافت، زبان اور دیگر چیزوں کو نقصان پہنچے گا۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.