اب تک دارالحکومت کی منتقلی پر مایوس بعض کسانوں اور خواتین کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوئی ہے۔
تازہ طورپر ضلع گنٹور کے منگل گری سے تعلق رکھنے والے کسان وینکٹیشور راو کو دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔
راو،اس معاملہ پر کافی مایوس تھا اور اس نے دارالحکومت کی منتقلی کے حکومت کے قدم کے خلاف کئے گئے احتجاج میں حصہ بھی لیاتھاتاہم آج صبح اس کی موت ہوگئی۔
اس کسان کی موت کی اطلاع پر تلگودیشم پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری وسابق وزیرنارالوکیش نے اس کے مکان پہنچ کر اس کسان کا آخری دیدار کیا اور اس کے غمزدہ ارکان خاندان کو پُرسہ دیا۔انہوں نے اس موقع پر دارالحکومت کے مسئلہ پر حکومت کی ہٹ دھرمی پر نکتہ چینی کی۔
دارالحکومت امراوتی کی منتقلی پرایک اور کسان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کی منتقلی پر مایوس ایک اور کسان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔
اب تک دارالحکومت کی منتقلی پر مایوس بعض کسانوں اور خواتین کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوئی ہے۔
تازہ طورپر ضلع گنٹور کے منگل گری سے تعلق رکھنے والے کسان وینکٹیشور راو کو دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔
راو،اس معاملہ پر کافی مایوس تھا اور اس نے دارالحکومت کی منتقلی کے حکومت کے قدم کے خلاف کئے گئے احتجاج میں حصہ بھی لیاتھاتاہم آج صبح اس کی موت ہوگئی۔
اس کسان کی موت کی اطلاع پر تلگودیشم پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری وسابق وزیرنارالوکیش نے اس کے مکان پہنچ کر اس کسان کا آخری دیدار کیا اور اس کے غمزدہ ارکان خاندان کو پُرسہ دیا۔انہوں نے اس موقع پر دارالحکومت کے مسئلہ پر حکومت کی ہٹ دھرمی پر نکتہ چینی کی۔
dsfsdfsdf
Conclusion: