ETV Bharat / bharat

آسام: بی جے پی کے سابق صدر کا انتقال - ان کی موت بی جے پی خاندان کے لیے ایک بڑا نقصان

آسام کے سابق بی جے پی صدر و راجیہ سبھا ایم پی اندرامونی بورا کا 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

آسام: بی جے پی کے سابق صدر کا انتقال
آسام: بی جے پی کے سابق صدر کا انتقال
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 1:50 PM IST

گوہاٹی کے اوزان بازار علاقے میں واقع ان کے مکان پر 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

نارتھ ایسٹ میں سنہ 1991 تا 2007 تک اندرا مونی بورا نے بی جے پی کو مضبوط بنانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہیں سنہ 2003 میں ریاست آسام کا بی جے پی صدر منتخب کیا گیا۔

انہوں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی، ایل کے اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔

آسام کے وزیر اعلی سربانندا سونووال نے ٹویٹ کیا کہ آسام کے سابق بی جے پی صدر و راجیہ سبھا کے ایم پی اندرا مونی بورا کی موت کی خبر سن کر بہت رنج ہوا، ان کی موت بی جے پی خاندان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

انہوں نے اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ اٹل بہاری واجپائی اور لال کرشن اڈوانی کے ساتھ انہوں نے پارٹی کو مضبوط بنانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.