ETV Bharat / bharat

پہلی بار سالانہ ڈی جی پیز آئی جی پیز کی ورچوئل میٹنگ

وبائی امراض کی وجہ سے پہلی بار ڈی جی پیز اور آئی جی پیز کی سالانہ کانفرنس ورچوئل منعقد ہوگی۔ اگلے ماہ ہونے والی اس کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امیت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال بھی شرکت کریں گے۔

For the first time annual DGPs, IGPs meeting to be held virtually; Modi, Shah to attend
پہلی بار سالانہ ڈی جی پیز آئی جی پیز کی ورچوئل میٹنگ
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 8:48 PM IST

اس دو روزہ ورچوئل میٹنگ میں ملک کے اعلی پولیس افسران کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اور دیگر اعلیی رہنما بھی شامل ہونگے، یہ دو روزہ ورچوئل کانفرنس نومبر کے آخری ہفتے میں ہوگی۔

اس دو روزہ ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سمیت تقریبا 250 آئی جی، پی جی رینک کے ملک بھر سے افسران شامل ہونگے۔

ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں خاص طور پر کورونا وائرس، سائبر کرائم اور نوجوانوں کے درمیان مزید نت نئے ابھرتے رنگ و نسل کے بھید بھاؤ، اور جموں و کشمیر میں مبینہ طور پر پاکستان کے ذریعے چلائے جا رہے عسکریت پسندانہ واقعات پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

مزید پڑھیں:

'کووڈ-19: میڈیا کے تعاون کو فراموش نہیں کیا جاسکتا'

ذرائع نے مزید کہاکہ' کورنا وبا کے دوران پولیس اہلکاروں کی چہار جانب سے پذیرائی کی جارہی ہے، اس میٹنگ میں خاص طور پر دیگر امور کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات، صحت سے متعلق پیش آنے والی پریشانیوں سے نمٹنے کے لیے کیا طریقے کار اپنائے جانے چاہئیں پولیس اہلکاروں کو ان بابت مزید معلومات فراہم کرائی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.