ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس کے قریب ایک فٹ اوور برج منہدم ہوگیا جس میں 30 افراد زخمی اور 5 افراد پلاک ہو گئے ہیں۔
راحت کاری ٹیمیں موقع پر پہنچ کر لوگوں کو ملبے سے نکالنے کا کام کررہی ہے
،
متعدد افراد کے برج کے ملبے کے نیچے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔
خیال رہے کہ ممبئی میں اس سے پہلے بھی برج منہدم ہونے کا حادثہ پیش آیا تھا۔