شملہ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے بعد پانچ منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔
ڈپٹی کمشنر امت کشیپ کے مطابق 'عمارت غیر منقطع تھی اور مکمل طور پر خالی تھی۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے'۔
انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے ذریعے اس تباہی کے وجوہات کا پتہ لگایا جائے گا۔
شملہ میں اس عمارت کے اندر کوئی موجود نہیں تھا، بتایا جارہا ہے کہ لاک ڈاون کی وجہ سے ان عمارت میں رہ رہے کرایہ دار چند دن قبل ہی اپنے اپنے آبائی مقامات میں منتقل ہوچکے تھے۔