ETV Bharat / bharat

یمنا ایکسپریس وے پرزبردست سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک

موصولہ اطلاعات کے مطابق ایکسپریس وے پر کنٹینر اور کار کے مابین ٹکر ہو گئی، کار میں سوار سبھی مسافروں کی موت ہو گئی۔

اتر پردیش میں زبردست سڑک حادثہ، سبھی ہلاک

author img

By

Published : Dec 22, 2020, 8:23 AM IST

ریاست اتر پردیش کے آگرہ میں یمنا ایکسپریسوے پر آج صبح دردناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں سوار سبھی پانچ مسافر کی موقعے پر موت ہو گئی۔

اتر پردیش میں زبردست سڑک حادثہ، سبھی ہلاک

موصولہ اطلاعات کے مطابق ایکسپریسوے پر کنٹینر اور کار کے مابین ٹکر ہو گئی، ٹکر اتنا زبردست تھا کہ کار میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے کار میں سوار سبھی پانچ مسافر زندہ جل گئے۔

بتایا جاتا ہے کہ جب یہ حادثہ پیش آیا تو س وقت کار میں سوار مسافر مدد کی گہار لگاتے رہے لیکن ان کی مدد کو کوئی نہیں پہنچ، تقریبا ایک گھنٹے کے بعد پولیس اور فائر بریگیڈ عملہ جائے وقوع پر پہنچا۔

اطلاعات کے مطابق غلط سمت سے آرہی ناگا لینڈ نمبر کے کنٹینر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے بعد اتنا دردناک حادثہ ہو گیا۔ عینی شاہد کے مطابق کار میں سوار مسافر مدد کی گہار لگاتے رہے لیکن وقت پر ان کی مدد نہیں ہو سکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.