ETV Bharat / bharat

گورکھپور: کورونا سے 25 برس کے نوجوان کی موت - اتر پردیش میں 25 برس کے نوجوان کی کورونا سے موت

ریاست اتر پردیش میں کورونا سے پہلی موت ہوئی ہے، ضلع گورکھپور کے بی آر ڈٰی اسپتال میں کورونا متاثر 25 برس کے نوجوان کی موت ہو گئی ہے، نوجوان کورونا کا مریض تھا اور اسی اسپتال میں زیر علاج تھا۔

گورکھپور میں کورونا سے 25 برس کے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 1:23 PM IST

موصول اطلاعات کے مطابق نوجوان 28 مارچ کو ضلع بستی کے ایک اسپتال میں داخل ہوا تھا اس کے بعد اسے 29 مارچ کو گورکھپور کے بی آر ڈی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

30 مارچ کو نوجوان کی موت ہو گئی اور 30 ہی مارچ کو نوجوان کی آخری رسومات ادا کی گئی، لیکن خاص بات یہ ہے کہ ہلاک شدہ نوجوان کی رپورٹ آج آئی ہے جس میں یہ خلاصہ ہوا ہے کہ نوجوان کورونا متاثر تھا۔

رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد علاقے میں سنسی پھیل گئی ہے اور اس نوجوان کے رابطے آنے والے لوگوں کی شناخت کی جا رہی ہے، موصول اطلاعات کے مطابق سناخت کیے جانے بعد سبھی کو قرنطین کیا جائے گا۔

اتر پردیش کے گورکھپور میں اس 25 برس کے نوجوان کی موت کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی ہے، جبکہ 1700 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.