ETV Bharat / bharat

دہلی ٹریفک پولیس اہلکار میں کورونا مثبت

ملک بھر میں کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے درمیان دہلی پولیس میں پہلا کورونا کیس سامنے آیا ہے، معلومات کے مطابق دہلی ٹریفک پولیس میں تعینات ایک اے ایس آئی میں کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

دہلی: ٹریفک پولیس اہلکار میں کورونا مثبت

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 12:14 PM IST

اے ایس آئی میں کورونا مثبت ہونے کے بعد اسے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی اس کے اہل خانہ کو گھر میں ہی قرنطینہ کے لیے کہا گیا ہے۔

موصول اطلاع کے مطابق اے ایس آئی کو بخار کی شکایت کے بعد ٹیسٹ کے لیے اس کے نمونے بھیجے گئے، منگل کی شام آئی رپورٹ میں اسے کورونا مثبت پایا گیا، جس کے بعد اے ایس آئی کو ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا، جبکہ گھر کے لوگوں سے گھر میں ہی قرنطینہ کے لیے کہا گیا، اے ایس آئی دہلی ٹریفک پولیس میں تعینات ہے۔

آپ کو بتاتے ہیں کہ دہلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، اب یہ تعداد 500 سے تجاوز کر چکی ہے، وہیں دہلی میں اب تک کورونا سے 9 افراد ہلاک ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.