ETV Bharat / bharat

پدوچیری کی فیکٹری میں آتشزدگی - فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو بلایا گیا

مرکز کے زیر انتظام ریاست پڈوچیری کے سیداراپیٹ میں سنیچر کو علی الصبح بجلی کے تار بنانے والی ایک فیکٹری میں زبردست آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاک ہو گیا۔

پدوچیری کی فیکٹری میں آتشزدگی
پدوچیری کی فیکٹری میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 3:58 PM IST

فیکٹری کے دو سو سے زیادہ ملازمین محفوظ ہیں۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پراب تک قابو نہیں پاسکیں۔ فیکٹری میں پلاسٹک کاکچا مال ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو کرپانا مشکل ہو گیا۔ جس کے بعد پڈوچیری، میٹاپولائم اور ولیناپور سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو بلایا گیا۔ فائر بریگیڈ کے اہلکار پانچ گھنٹوں سے زیادہ وقت سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

'ہماچل کے لوگوں کا خواب پورا ہوا'

آخری اطلاع ملنے تک آگ پر کنٹرول نہیں کیا جاسکا تھا۔ آگ لگنے کی وجوہات اور نقصانات کا صحیح اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.