ETV Bharat / bharat

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی میں دھاندلیوں کے خلاف احتجاج - Fake Selection list

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں آج محکمہ فائیر اینڈ ایمر جنسی میں ہوئی دھاندلیوں کے خلاف امیدوارں کی طرف سے سرینگر کے پریس امیدوراں نے انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

سرینگر میں محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی میں داندلیوں کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 7:19 PM IST

اس دوران احتجاج میں شامل امیدواروں کے ہاتھوں پلے کارڈس تھے جن پر دھاندلیوں کو بند کرو اور رشوت خوروں کو سزا دو کے نعرے تحریر تھے۔

سرینگر میں محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی میں داندلیوں کے خلاف احتجاج

تفصیلات کے مطابق امیدواروں نے محکمہ پر الزام عائد کیا کہ محکمہ میں تقرری کے سلسلہ میں کروڑ روپیوں کی دھاندلیاں ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.