ETV Bharat / bharat

اعظم خان کی مرحوم والدہ کے خلاف مقدمہ - اعظم خان کی ماں کے خلاف ایف آئی آر

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کے بیٹے، بہن اور ان کی مرحوم والدہ سمیت 37 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اعظم خان کی مرحوم والدہ کے خلاف مقدمہ
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 3:33 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:31 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور سے رکن پارلیمان محمد اعظم خان کی مشکلیں رکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ تازہ معاملہ ضلع جیل کے پھانسی گھر کی زمین کا ہے۔ پھانسی گھر کی زمین پر قبضہ جمانے کو لے کر اعظم خان کے بیٹے، بہن اور کئی برس پہلے انتقال ہوئیں ان کی مرحوم والدہ سمیت 37 لوگوں کے خلاف تھانہ گنج میں نائب تحصیلدار کی تحریر پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اعظم خان کی مرحوم والدہ کے خلاف مقدمہ

اس مقدمے میں بڑا سوال یہ اٹھایا جارہا ہے کہ ان کی والدہ کی وفات چھ سال قبل سات جولائی 2013 کو ہو چکی ہے۔ اور ان کا نام بھی اس ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے۔

fir lodged on dead mother of rampur mp Azam khan
اعظم خان کی مرحوم والدہ کے خلاف مقدمہ

اعظم خان کے والد کا نام محمد ممتاز خان ہے، اور ان کی والدہ کا نام امیر جہاں بیگم ہے۔ والدین کا سایہ کئی برس پہلے ہی اٹھ چکا ہے۔

اس معاملے پر جب ای ٹی وی بھارت نے اعلی پولیس افسر ارون کمار سنگھ سے بات کی تو انھوں نے بتایا کہ ایک معاملہ نائب تحصیلدار کی طرف سے تھانہ گنج میں درج کرایا گیا ہے، جس میں جیل سے متعلق کچھ زمین ہے، جو زمین ریاستی حکومت کی ہے۔

fir lodged on dead mother of rampur mp Azam khan
اعظم خان کی مرحوم والدہ کے خلاف مقدمہ

لیکن کچھ لوگوں نے بدعنوانی کی ہے۔ جانچ میں جو نکات سامنے آئے ہیں اسی بنیاد پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

fir lodged on dead mother of rampur mp Azam khan
اعظم خان کی مرحوم والدہ کے خلاف مقدمہ

اعظم خان کی مرحوم والدہ کے نام پر انھوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں درجنوں نام ہیں، سب کی تحقیق ہو گی۔ اور مردہ آدمی پر ایف آئی آر ہونے میں کوئی بندش نہیں ہے۔ ہاں جب چارج شیٹ داخل ہوگی تب کسی مردہ آدمی کی چارج شیٹ نہیں جائے گی۔

Intro:Rampur up

स्लग आज़म खान की मृत्यु हुई माँ पर मुकद्दमा दर्ज

एंकर सपा सांसद आजम खान और उनके परिवार की मुश्किल है हर दिन बढ़ती नजर आ रही हैं ताजा मामला जिला कारागार की फांसी घर की जमीन का है फांसी घर की जमीन कबजाने को लेकर और खुर्दपुर करने को लेकर आजम खान के बेटे, बहन और कई साल पहले मरी उनकी मां सहित 37 लोगों के खिलाफ थाना गंज में नायब तहसीलदार की तहरीर पर मुकदमा दर्ज किया गया है इस मुकदमे में एक बड़ा सवाल यह है आजम खान की मां की मृत्यु 7 जुलाई 2013 को हो चुकी है और उनका नाम भी इस एफआईआर में दर्ज है इस एफआईआर में कहां और किसकी गलती रही होगी यह जांच का विषय है

सपा सांसद आज़म खान के पिता का नाम मुहम्मद मुमताज़ खान है और उनकी माता का नाम अमीर जहाँ बेगम है और आज़म खान के माता पिता दोनो की ही कई साल पहले मौत हो चुकी है

Body:वियो इस मामले पर हमने अपर पुलिस अधीक्षक अरुण कुमार सिंह से बात की तो उन्होंने बताया एक मामला नायब तहसीलदार की ओर से थाना गंज में दर्ज कराया गया है जिसमें जेल से संबंधित कुछ जमीन है जो जमीन स्टेट गवर्नमेंट की है उसके इंतेजामिया जिला कलेक्टर है लेकिन कुछ लोगों ने उसे खुर्दपुर किया है जांच में जो तथ्य पाए गए उस आधार पर कल एफ आई आर दर्ज की गई है आजम खान की मरी हुई माँ का नाम भी इस f.i.r. में दर्ज है इस पर अपर पुलिस अधीक्षक ने कहा प्रतिवादी के कॉलम में दर्जनों नाम है इसमें एक नाम है जिस वल्दियत आजम खान है एक नाम ऐसा है जिसमें पत्नी स्वर्गीय आजम खान के पिता का नाम है यह विवेचक का विषय है वह यह सब तलाश करेगा यह कौन लोग हैं क्या मृत्यु हुए व्यक्ति के खिलाफ एफ आई आर दर्ज हो सकती है इस पर अपर पुलिस अधीक्षक ने कहा यह अभिलेखी मामले हैं और यह कहीं बंदिश नहीं है कि मृत्यु हुए व्यक्ति के खिलाफ एफ आई आर दर्ज नहीं हो सकती जब चार्जशीट जानी होगी तब किसी मृत व्यक्ति की चार्जशीट नहीं जाएगीConclusion:
बाइट अरुण कुमार सिंह एएसपी
फ़ोटो एफआईआर
विसुअल जेल
पीटीसी आज़म खान
Reporter Azam khan 8218676978,,,,8791987181
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.