یہ ایف آئی آر سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنے اور سرور روم کو نقصان پہنچانے کو لے کر کی گئی ہے۔ معاملہ 4 جنوری کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر 5 جنوری کو درج کیا ہے۔
واضح رہے کہ پولیس نے ایف آئی آر جے این یو انتظامیہ کی شکایت پر درج کیا ہے۔
جے این یو تشدد میں آئشی گھوش بھی زخمی ہوئی تھیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔