اس دوران 16 لاکھ موٹر سائیکل سواروں پر کارروائی کی گئی اور جرمانہ وصولا گیا۔
رواں برس کے ابتدا سے ہی شہر میں ہیلمیٹ پہن کر موٹر سائیکل چلانے کے سلسلے سختی سے عمل کرنے ہدایت دی گئی۔
ٹریفک پولیس سال بھر میں 16 لاکھ موٹر سائیکل سواروں پر کارروائی کرتے ہوئے 81 لاکھ روپے کا جرمانہ وصول کیا اور یہ کارروائی چینک ناکوں اور سی سی ٹی وی کے ذریعے کی گئی۔
عدالت کے حکم کے بعد شہر میں ہیلمیٹ پہن کر گاڑی چلانے کو لازمی قرار دیا گیا حالانکہ ہیلمیٹ نہیں پہننے پر سختی برتنے کی کچھ تنظیموں نے مخالفت کی۔