ETV Bharat / bharat

جامعہ ملیہ: ابوالکلام اور گاندھی کے نظریے کا عکاس - فائن آرٹ کا نظارہ

دارالحکومت دہلی میں واقع ملک کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے مظاہروں کے دوران یونیورسٹیز کے بانیوں کی تصاویر بنا کر انہیں یاد کیا اور یہ بتانے کی کوشش کی کہ جامعہ کیا ہے اور اس کی ساکھ کس فکرونظر کی حامی ہے اور یہ مولانا محمد علی جوہر، مہاتما گاندھی جیسے مجاہدین آزادی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

ابوالکلام اور گاندھی کی فکرونظر کی عکاسی کرتا جامعہ ملیہ

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 8:36 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:08 AM IST

جامعہ کے طلبا نے میٹرو گیٹ کے قریب تمام بانیوں کی تصاویر بنوائیں اور یاد دلایا کہ جامعہ کو نہ صرف ایک یونیورسٹی کے طور پر جانا جاتا ہے بلکہ اس سے وابستہ لوگوں کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

ابوالکلام اور گاندھی کی فکرونظر کی عکاسی کرتا جامعہ ملیہ

اکثر خاص مذہب کے لوگ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تعلیمی پالیسی اور طلبا پر کئی طرح کے بے بنیاد الزام لگاتے ہیں، جس کے جواب میں طلبا نے جامعہ یونیورسٹی کے بانیوں کی تصاویر بنائی اور بتایا کہ جامعہ ایک ادارہ ہی نہیں بلکہ ایک سوچ اور ایک فکر ہے، جس نے قوم وملت کے تحفظ وبقا، ملک کی سالمیت، انسانی ذہن کو تراشنے اور اسے تعلیم سے آراستہ وپیراستہ کرنے کا کام کیا ہے۔

جامعہ سے ایسی شخصیات اور سماجی کارکنان نکلے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی ملک و قوم کے لیے وقف کر دی۔

اپنی عمدہ مصوری کے ذریعے طلبا نے یہ بھی جتانے کی کوشش کی کہ جامعہ کے بانی معمولی افراد خاندان کے وارث نہیں تھے بلکہ سماج میں اہمیت اور رتبہ رکھنے والے لوگ ہی جامعہ بانی رہ چکے ہیں، وہ اپنے آپ میں اچھے پیشے سے تعلق رکھتے تھے، ان کی ترقی یوں ہی نہیں ہوئی بلکہ ان میں کچھ خاص تھا اور یہی وجہ ہے کہ آج ملک کی ترقی یافتہ یونیورسٹیز میں سے ایک جامعہ ہے۔

جامعہ کے بانیوں کو طلبا نے یاد کیا
جامعہ کے بانیوں کو طلبا نے یاد کیا

یہاں بتاتے چلیں کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بانیوں میں محمد علی جوہر جن کا تحریک خلافت میں ایک بڑا کردار تھا، حکیم اجمل خان، عبد المجید خواجہ، مہاتما گاندھی، مولانا ابوالکلام آزاد ، ڈاکٹر ایم اے انصاری، ڈاکٹر ذاکر حسین جیسے اہم نام شامل ہیں اور جامعہ ان ناموں کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

واضح رہے کہ جامعہ میں گزشتہ 15 دسمبر سے ہی شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آڑ کے خلاف مظاہرہ جاری ہے اور جامعہ کے گیٹ نمبر سات پر طلبا مسلسل دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

Intro:नई दिल्ली। जामिया में छात्र प्रदर्शन के दौरान जामिया मिलिया इस्लामिया के फाउंडर्स को याद करते दिखाई दिये । छात्रों ने तमाम बढ़े फाउंडर्स की मेट्रो के गेट के नज़दीक तस्वीरों बनाकर उनको याद किया ओर बताया कि जामिया को केवल एक युनीवर्सिटी के नाम से नहीं जाना जाता बल्कि इससे जुड़े लोंगों के नाम से भी जाना जाता है।
Body:आपको बता दें कि जामिया मिलिया इस्लामिया पर अक्सर दूसरे खास धर्म के लोगों ने यहां कि शिक्षा नाति और छात्रों के ऊपर कई तरह के आरोप जड़े हैं जिसके जवाब में छात्रों ने जामिया युनिवर्सिटी के फाउंडर मेम्बर्स की तस्वीरों से ये बताया कि जामिया से कई सोशल एक्टिविस्ट, वकील और शिक्षक वर्ग से आने वाले लोग ही जामिया के मेम्बर्स रहे हैं ये अपने आप में एक अच्छे पेशे से थे इनको ऐसे ही प्रोमोट नहीं किया गया था उनमें कुछ बात थी तभी आज जामिया का देश की बढ़ी युनिवर्सिटीज़ में नाम है।
Conclusion:तस्वीरों में मोजूद शख्सियत

फाउंडर मोहमहद अली जोहर जिनका खिलाफत मूमेंट में बहुत बड़ा रोल रहा । दूसरे हकीम अजमल खान, अब्दुल मजीद ख्वाजा, महात्मा गांधी, मौलाना अबुल कलाम आज़ाद, डॉक्टर एमए अंसारी, डॉक्टर ज़ाकिर हुसैन।
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.