ETV Bharat / bharat

سیتا رمن نے عام بجٹ پیش کیا - عام بجٹ

وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے جمعہ کے روز لوک سبھا میں اپنا پہلا عام بجٹ پیش کیا۔

finance-minister-nirmasitara-to-present-union-budge-today-1-1
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:48 AM IST

Updated : Jul 5, 2019, 3:27 PM IST

مودی حکومت کی دوسری میعاد کا یہ پہلا عام بجٹ ہے۔
عام انتخابات کے پیش نظر فروری میں عبوری بجٹ پیش کیا گیا تھا۔

حکومت کے قیام کے بعدسال 2019-20 کے لیے یہ مکمل بجٹ پیش کیا گیا۔

وزیر خزانہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے ہی محترمہ سیتارمن بجٹ کی تیاری میں لگ گئی تھیں۔

ہر شعبہ کے نمائندوں کے ساتھہ ہی معیشت کے سلسلے میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور مشہور ماہر معاشیات اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ سے بھی ملاقات کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 5, 2019, 3:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.