ETV Bharat / bharat

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج اقتصادی سروے پیش کریں گی - پارلیمنٹ کا بگٹ اجلاس

آج پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اقتصادی سروے 20 ۔ 2019 پیش کریں گی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج اقتصادی سروے پیش کریں گی

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 7:59 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:05 PM IST

خیال رہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن دوسرا یونین بجٹ اتوار کو پیش کریں گی، بجٹ اجلاس آج صبح 11 بجے صدر رام ناتھ کووند کے خطاب سے شروع ہوگا۔

اس دوران صدر رام ناتھ کووند پارلیمنٹ کی کارروائی دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے شروع کریں گے جس کے بعد بجٹ اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح 11 بجے صدر پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں تقریر کریں گے، اس دوران نائب صدر وینکیا نائیڈو راجیہ سبھا کے اراکین کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

بتا دیں کہ اجلاس کا پہلا مرحلہ 11 فروری کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ اجلاس کا دوسرا مرحلہ دو مارچ سے شروع ہوگا اور 3 اپریل کو ختم ہوگا۔

Intro:Body:

fsdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.