ETV Bharat / bharat

نرملا سیتارمن کی پریس کانفرنس کچھ ہی دیر میں

وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کو قوم سے خطاب میں کوویڈ 19 کی وبا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملک کی معیشت میں چھائی مندی سے ابارنے کےلئے 20 لاکھ کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیاتھا، جس کے بارے میں وزیر خزانہ سیتا رمن تفصیلی جانکاری دیں گی ۔

author img

By

Published : May 13, 2020, 12:17 PM IST

Updated : May 13, 2020, 3:58 PM IST

image
image

مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن آج 'خود مختار بھارت مہم' کے تحت آج چار بجے ملک سے خطاب کریں گی۔

گزشتہ روز وزیراعظم نریندر مودی لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے دوران پریشان لوگوں اور دیگر طبقہ و شعبوں کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپئے کے اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا تھا۔

اس تعلق سے نرملا سیتارمن آج پریس کانفرنس میں یہ بتائیں گی کی کس شعبے کے لیے کتنا پیسہ مختص کیا گیا ہے اور اسے کیسے استعمال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی جی ڈی پی کا 10 فیصد حصہ اس اقتصادی پیکیج کے لیے دیا ہے، جس میں ملک کے کمزور اور پسماندہ طبقہ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

Last Updated : May 13, 2020, 3:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.