ETV Bharat / bharat

میگ۔ 27 طیارہ تباہ، پائلٹ زخمی - میگ 27 جودھ پور سے روانہ ہوا

ریاست راجستھان کے ضلع سروہی کے شیوگنج تھانہ علاقے میں بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ حادثے کاشکار ہوگیا۔

میگ۔ 27 طیارہ تباہ، ایک پائلٹ زخمی
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 3:27 PM IST

اس حادثے میں پائلٹ کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

اطلاعات کے مطابق میگ 27 جودھ پور سے روانہ ہوا تھا اور 12.30 بجے کے آس پاس فضائی طیارہ تباہ ہوکر شیوگنج تھانے کے گوڈانا ڈیم کے علاقے میں جا گرا۔

میگ۔ 27 طیارہ تباہ، ایک پائلٹ زخمی

آس پاس کے لوگوں نے جب دھماکے کی آواز سنی تو پولیس کو اس کی اطلاع دی جس کے بعد ضلع کے اعلی افسران جائے وقوع پر پہنچے۔

اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں ایک پائلٹ شدید زخمی ہوا ہے وہیں میگ 27 کے اسپیئر پارٹ ایک کلو میٹر کی دوری تک بکھرے ملے، فی الحال پورے معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.