ETV Bharat / bharat

پٹنہ ایئر پورٹ پر بی جے پی کارکنوں کے درمیان جھڑپ - آر کے سنہا

مرکزی وزیر روی شنکر پرساد جب ایئر پورٹ پہنچے تو آر کے سنہا کے حامیوں نے ان کے خلاف نعرے بازی کی۔

بی جے پی کارکنان کی آپس میں جھڑپ
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 1:54 PM IST

پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقے کے مضبوط دعویدار مانے جانے والے آر کے سنہا کو ٹکٹ نہ ملنے سے ان کے حامی ناراض ہیں۔
جے پی ایئرپورٹ پر بی جے پی کے راجیہ سبھا رکنپارلیمنٹ آر سنہا اور مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے حامیوں نےہاتھاپائی بھی کی۔ اس دوران ایئر پورٹ پر افرا تفری کا ماحول رہا۔

خبروں کے مطابق روی شنکر پرساد جیسے ہی ایئرپورٹ پر پہنچے، آر کے سنہا کے حامیوں نے روی شنکر پرساد کو سیاہ پرچم دکھایا۔ اس کے بعد ایئر پورٹ پر موجود روی شنکر پرساد اور آرکے سنہا کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔

موقع پر موجود پولیس اہلکار نے حامیوں پر قابو میں کرنے کی کوشش کی۔ حامیوں کی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے اضافی پولیس فورس موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق وزیر مالیات یشونت سنہا کے بیٹے آر کے سنہا کو پٹنہ صاحب لوک سبھا حلقے سے مضبوط دعویدار مانا جا رہا تھا۔

Intro:Body:

danish

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.